ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی


ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی

جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی

سر میں وہ انتظارکا سودا نہیں رہا

دل پر وہ دھڑکنوں کی حکومت نہیں رہی


مزید پڑھیں؛