#اردو شاعری, #حسن شاہنواز زیدی تعلق اس طرح توڑا نہیں کرتے تعلق اس طرح توڑا نہیں کرتے کہ پھر سے جوڑنا دشوار ہو جائے حیات اک زہر میں ڈوبی ہوئی تلوار ہو جائے محبت اس طرح چھوڑا نہیں کرتے خفا ہونے کی رسمیں ہیں بگڑنے ک فروری 13, 2026 اشتراک کریں