#داغ دہلوی وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں وہ قتل کرکے مجھےہرکسی سےپوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے، یہ کام کس کا تھا وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا رہا اگست 05, 2025 اشتراک کریں