#افتخار عارف آخری آدمی کا رجز مصاحبین شاہ مطمئن ہوئے کہ سرفراز سربریدہ بازوؤں سمیت شہر کی فصیل پر لٹک رہے ہیں اور ہر طرف سکون ہے سکون ہی سکون ہےفغان ِ خلق اہل طائفہ کی نذر ہو گئی متاع اگست 05, 2025 اشتراک کریں