#احمد سرور جس نے کیے ہیں پھول نچھاور کبھی کبھی جس نے کیے ہیں پھول نچھاور کبھی کبھی آئے ہیں اس کی سمت سے پتھر کبھی کبھی ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی یاں تشنہ کامیا اگست 21, 2025 اشتراک کریں