#اردو شاعری, #قیصر الجعفری ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے میری منزل ہے کہاں میرا ٹھکانا ہے کہاں صبح تک تجھ سے بچھڑ کر مجھے جانا ہے کہاں سوچنے جنوری 13, 2026 اشتراک کریں