#امجد اسلام امجد حساب عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے کسی چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں تم کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے وہ کیا وصال کا لمحہ اگست 05, 2025 اشتراک کریں