#نامعلوم آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مُجھے می ستمبر 30, 2025 اشتراک کریں