#عمیر نجمی میرا ہاتھ پکڑ لے پاگل جنگل ہے میرا ہاتھ پکڑ لے پاگل جنگل ہے جتنا بھی روشن ہو جنگل جنگل ہے میں ہوں تم ہو بیلیں پیڑ پرندے ہیں کتنے عرصے بعد مکمل جنگل ہے مجھ میں کوئی گوشہ بھی آباد نہیں جن مئی 20, 2026 اشتراک کریں